4 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(4فروری سے رجوع مکرر)
| 2 فروری | 3 فروری | 4 فروری | 5 فروری | 6 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 2004ء یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لئے سائنسدان اور روبوٹ بھیجنے کا اعلان کیا [1]
- 1998ء
افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،2ہزار تین سوافراد ہلاک [1] - 1976ء
گوئٹے مالا اور
ہونڈوراس میں شدید زلزلہ،تقریباً 23ہزار افراد ہلاک ہوئے [1] - 1969ء یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے [1]
- 1797ء
ایکواڈور میں ہولناک زلزلہ ، 41 ہزار افراد ہلاک [1]
ولادت[ترمیم]
1917ء - یحیٰی خان، پاکستان کے سابق سپہ سالار اعظم اور صدر
وفات[ترمیم]
- 2011ء
پاکستان کے مشہور اداکار خیام سرحدی کا یوم وفات [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2832/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||