12 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی [1]
- 1966ء شیخ مجیب الرحمن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا [1]
- 1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں [1]
- 1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز [1]
- 1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1818ء چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
- 1892ء امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2885/