3 جون
1 جون | 2 جون | 3 جون | 4 جون | 5 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1947ء - برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا ۔[1]
- 1979ء - میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،6لاکھ ٹن تیل ضائع ہو گیا ۔[1]
ولادت[ترمیم]
- - 1946ء ـ میر محمد سومرو (سندھ کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن) بمقام ضلع خیرپور سندھ، پاکستان
- - 1966ء - وسیم اکرم، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- - 1970ء - خواجہ عمار صامت، شاعر، صحافی، نقاد، مضمون نگارجائے پیدائش، 30 نسبت روڈ ضلع لاہور صوبہ پنجاب پاکستان
وفات[ترمیم]
- - 1989ء - آیت اللہ خمینی، ایرانی رہنما
- 1924ء - فرانز کافکا، ناول نگار
- - 2023ء - عامررضا حسین، ہندوستانی تھیٹر اداکار اور ہدایت کار
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"