25 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(25اپریل سے رجوع مکرر)
| 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی- 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
1898ء - امریکہ نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
1926ء - رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
1982ء - اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
1993ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔- 1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کردیا [1]
- 1982ء اسرائیل نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت سینائی کے علاقوں سے فوجیں واپس بلالیں[1]
- 2005ء بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کئے[1]
- 1971ء ویتنام جنگ کیخلاف دولاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا[1]
- 1926ء شاہِ ایران رضا خان پہلوی کی تاج پوشی[1]
- 1915ء جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا[1]
- 1877ء روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1859ء نہر سوئز کی تعمیر شروع ہوئی[1]
- 1704ء امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجراء[1]
ولادت [ترمیم]
1284ء - اڈورڈ دوئم، برطانیہ کا بادشاہ
1599ء - آلیور کورمویل، برطانیہ کا سربراہ
1840ء - پیوتر الیچ چائکووسکی، روسی موسیقار
1940ء - ایل پچینو، امریکی اداکار
1964ء - ہینک ازاریا، امریکی اداکار و صداکار
1969ء - رینے زیلویگر، امریکی اداکارہ
1970ء - جیسن لی، امریکی اداکار
1970ء - رحمت عزیز چترالی، پاکستانی شاعر، ادیب اور ٹیلی ویژن میزبان
وفات [ترمیم]
- 1995ء تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان جی ایم سید کراچی میں انتقال کرگئے[1]
- 1984ء ممتاز عالم دین مولانا شفیع اوکاڑوی انتقال کرگئے[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3323
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||