25 فروری گريگورين سال کا 56واں دن ہے۔ اس سال میں 309 دن باقی ہیں۔
- 2009ء دوہزار نو:پاکستان کے صوبے پنجاب میں گورنر راج فافذ کردیا گیاگورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی [1]
- 2009ء دوہزار نو:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دے دیا [1]
- 2008ء کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1988ء جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ [1]
- 1945ء جنگ عظیم دوئم:ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ [1]
- 1925ء جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2966/