29 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(29اپریل سے رجوع مکرر)
| 27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1661ء -
چین کی منگ سلطنت نے
تائیوان پر قبضہ کر لیا۔ - 1672ء - ولنگدیزی جنگ کے دوران
فرانس نے
نیدرلینڈز پر حملہ کر دیا۔ - 1945ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران
اطالیہ میں ڈوئچ فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1991ء بنگلہ دیش میں طوفان سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کروڑسے زائد بے گھر ہوئے [1]
- 1986ء امریکا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹرل لائبریری میں آتشزدگی سے آٹھ لاکھ کتابیں جل کر خاکستر ہوئیں[1]
- 1970ء امریکی اور جنوبی ویتنامی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا[1]
- 1945ء ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی[1]
- 1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا[1]
- 1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا[1]
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
1980ء - الفرڈ ہچکاک، برطانوی نژاد امریکی فلمی ہدایتکار- 2011ء معروف افسانہ نگار اور دو سو کتابوں کے مصنف اے حمید طویل علالت کے بعد لاہور میں83 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے[1]
- 1976ء پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار منور ظریف دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- -- ڈانس(رقص )کا عالمی دن
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3365
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||