"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی
سطر 1: سطر 1:
{{امہات المؤمنین}}
{{امہات المؤمنین}}
حضرت [[زینب بنت خزیمہ]] رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔
حضرت '''زینب بنت خزیمہ''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔

== نام ونسب ==
== نام ونسب ==
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں<ref>سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن [[میمونہ بنت حارث]] سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں۔

==زندگی==
==زندگی==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔

==ازدواجی زندگی==
==ازدواجی زندگی==
سطر 11: سطر 11:

==وفات==
==وفات==
آنحضور {{درود}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 19: سطر 19:
{{صحابیات}}
{{صحابیات}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{سانچہ:محمد2}}
{{محمد2}}

[[زمرہ:595ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:595ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:626ء کی وفیات]]
[[زمرہ:626ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 11:06، 8 نومبر 2017ء

مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا (عربی: زينب بنت خزيمة، ام المساکین، مساکین کی ماں[1])حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔

نام ونسب

زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں[2] آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن میمونہ بنت حارث سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ ہند بنت عوف تھیں۔

زندگی

آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔

ازدواجی زندگی

ان کا پہلا نکاح عبد اللہ بن جحش سے ہوا جو غزوۂ احد میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات پائی۔

وفات

آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں[3] بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔

حوالہ جات

  1. مارٹن لنگز، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔
  2. سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی
  3. سیر الصحابہ ،سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی