15 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2003ء ہو جن تاؤ چین کے صدر بنے۔ [1]
- 1985ء ہلا انٹرنیٹ ڈومین نیم سمبولکس ڈاٹ کام رجسٹرڈ ہوا۔ [1]
- 1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔ [1]
- 1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔ [1]
- 1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔ [1]
- 1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
- 1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔[2]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- پولیس کے تشدد کے خلاف بین الاقومی دن۔ [1]
- 1848ء ہنگر ی کا قومی دن .اٹھارہ سو اڑتالیس [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
- ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/15/newsid_2818000/2818437.stm