ویکیپیڈیا:منتخب ایام/ستمبر
- واقعات
- 1923ء - جاپان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ، ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1939ء - نازی جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا۔
- 1969ء - کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
- 1977ء - لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھ دیا گیا یہ فیصلہ مرحوم شاہ فیصل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔
- 1991ء - ازبکستان نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- سالگرہ
- 1875ء - ایڈگر رائس بورس، امریکی فوجی اور مصنف
- 1877ء - فرانسسولیم ایسٹون، انگریز کیمیا دان اور ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1908ء - عامر الہی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1945ء - عبد ربہ منصور ہادی، یمنی جنرل اور سیاست دان، دوسرے صدر یمن
- برسی
- 674ء - سودہ بنت زمعہ، ام المؤمنین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ
- 1581ء - گرو رام داس، چوتھے سکھ گرو
- 1715ء - لوئی چودہواں، شاہ فرانس
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- 2 ستمبر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 36 ق م – ناولوکوس کی لڑائی میں آگسٹس کے امیر البحر مارکوس ویپسانیس اگریپا نے پومپے کے بیٹے سیکسٹس پوپمپیس کو شکست دی اور یوں مجلس ترام ویری دوم (Second Triumvirate) کی پومپیائی مخالفت کا خاتمہ ہوا۔
- 301ء – سان مارینو، دنیا کی سب سے چھوٹی قوموں میں سے ایک اور دنیا میں اب تک پائی جانے والی سب سے پرانی جمہوریاؤں میں سے ایک ہے، اس کی بنیاد سینٹ مارینوس نے رکھی۔
- 590ء – گریگوری اول کے عہدِ پاپائیت کا آغاز ہوا۔
- 1260ء – جنگ عین جالوت، مصری مملوکوں نے منگولوں کو شکست دی۔
- 1651ء – ووسٹر کی جنگ، اولیور کرامویل (تصویر) نے انگریز شاہ پرستوں کو نیست و نابود کیا۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 422ء – بونیفاس اول کا عہدِ پاپائیت ختم ہوا۔
- 1479ء – افونسو اول شاہ پرتگال نے ازابیلا اول کو تاج قشتالہ کی ملکہ کے طور تسلیم کیا۔
- 1774ء – برطانوی کھوجی جیمز کک پہلے یورپی بنے جنہوں نے نیو کیلیڈونیا کا جزیرہ دیکھا۔
- 2018ء – پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد۔ عارف علوی 352 ووٹ لے کر تیرہویں صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
- سالگرہ
- 1906ء – میکس ڈیلبرگ، جرمن امرکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ
- 1913ء – اسٹینفورڈ موری، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1934ء – کلائوگرینجر، ویلش امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – رضوان الزماں، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1962ء – شنیا یاماناکا، جاپانی اسٹیم سیل (تنے کے خلیوں کے) محقق، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 799ء – موسی کاظم، اہل بیت، اہل تشیع کے امام
- 1063ء – طغرل بیگ، ترک حکمران
- 1965ء – البرٹ شویتزر، فرانسیسی طبیب، ماہر الہیات، اور مبلغ، نوبل امن انعام یافتہ
- 1990 – آئرین ڈیونی امریکی اداکار اور گلوکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
• بھارت میں یوم اساتذہ • یومِ مقدسہ ٹریسا
- سالگرہ
- 699ء – ابو حنیفہ عراقی عالم
- 973ء – ابو ریحان البیرونی سائنس دان، جید ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1187ء – لوئی ہشتم بادشاہ فرانس
- 1638ء – لوئی چہادہم بادشاہ فرانس
- 1772ء – فتح علی شاہ قاجار بادشاہ ایران
- 1888ء – سروپلی رادھا کرشنن بھارتی فلسفی، دوسرے صدر بھارت
- 1940ء – راقیل ویلچ امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- برسی
- 1846ء – چارلس میٹکاف برطانوی نوآبادیاتی منتظم، قائم مقام گورنر جنرل ہند
- 1970ء – جوچین رنڈت جرمن-آسٹریائی ریس کار ڈائیور
- 1995ء – سلیل چوہدری بھارتی نغمہ ساز
- 1997ء – مدر ٹریسا البانوی-بھارتی راہبہ اور مسیحی مبلغہ، نوبل انعام یافتہ
- 2017ء – نکولس بلومبرن ولندیزی-امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
• یوم آزادی، سوازی لینڈ • یوم دفاع پاکستان
- واقعات
- 1651ء – انگلستان کے بادشاہ چارلس دوم نے ووسٹر کی جنگ ہارنے کے بعد فرار ہونے کے دوران پورا ایک دن شاہ بلوط کے درخت کے نیچے گزارا۔
- 1939ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں جرمنی نے پہلی بار برطانیہ پر فضائی حملہ کیا۔
- 1950ء – محمد ایوب خان کو پاک فوج کے کمانڈر اِن چیف کا عہدہ سونپا گیا وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء کا آغاز ہوا۔
- 1986ء – کراچی میں کمانڈو ایکشن کے بعد، اغوا شدہ پین امریکن طیارہ بازیاب کرالیا گیا۔
- 1991ء – روس نے ایسٹونیا کی آزادی کو قبول کیا۔
- 2008ء – پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد۔ آصف علی زرداری 481 ووٹ لے کر صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
- سالگرہ
- 1766ء – جان ڈالٹن، برطانوی کیمیا دان
- 1929ء – یش جوہر، بھارتی فلم نگار، بانی دھرمہ پروڈکشنز
- 1939ء – سسوموٹونیگوا، جاپانی ماہر حیاتیات، نوبل انعام lیافتہ
- 1943ء – رچرڈ جے رابرٹ، انگریز ماہر حیایات، نوبل انعام یافتہ
- 1963ء – گیرت وائلڈرز، اسلام خالف ڈچ وکیل و سیاست دان
- 1968ء – سعید انور، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1907ء – سلی پریدہم، فرانسیسی شاعر اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1990ء – لین ہٹن، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور سپاہی
- 1998ء – اکیرا کروساوا، جاپانی ہدایت کار اور فلم نگار
- 2007ء – لوچانو پاواروتی، اطالوی گلوکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• برازیل (1822ء) کا یوم آزادی • موزمبیق کا یوم فتح
- 1974ء – حکومت پاکستان نے پاکستان میں موجود احمدیوں کو جو مسلمان ہونے کے مدعی تھے، باضابطہ طور پر غیر مسلم قرار دیا، اس کے بعد سے ان کا شمار اقلیتوں میں ہوتا ہے۔
- سالگرہ
- 1533ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیا (و۔ 1603)
- 1870ء – الیکساندر کوپرن، روسی مصنف،صحافی، پائلٹ، مہم جو
- 1909ء – ایلیا کازان، یونانی امریکی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار
- 1917ء – جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1925ء – بھانومتی رامکرشن، بھارتی اداکار، گلوکار، ہدایت کار و تخلیق کار
- برسی
- 1991ء – ایڈون مکملن، امریکی کیمیا دان
- 2002ء – کیٹرن کارٹلیج، انگریز اداکار
- 2004ء – اشفاق احمد، پاکستان کےنامور افسانہ نگار
- 2015ء – کینڈی ڈا روییل، امریکی فحش اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• بین الاقوامی یوم خواندگی • انڈورا کا قومی دن • جمہوریہ مقدونیہ کا یوم آزادی
- 1943ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
- 1958ء – پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون (تصویر) نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔
- سالگرہ
- 829ء – علی نقی، محمد تقی کے فرزند اور شیعہ اثنا عشری کے دسویں امام
- 1157ء – رچرڈ اول، بادشاہ انگلستان
- 1779ء – مصطفی چہارم، خلافت عثمانیہ کے سلطان
- 1790ء – ایڈورڈ لا، گورنر جنرل ہند
- 1830ء – فریڈرک مسترال، فرانسیسی مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1892ء – حسین شہید سہروردی، پانچویں وزیر اعظم پاکستان
- 1911ء – کرار حسین، ماہرِ تعلیم، عالم دین، دانشور، مصنف اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر
- 1933ء – آشا بھوسلے، بھارتی گلوکارہ
- 1946ء – عزیز سنجر، ترکی نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان اور سالماتی کیمیا دان
- برسی
- 1960ء – فیروز گاندھی، بھارتی سیاست دان اور صحافی
- 1965ء – ہرمن اسٹاوڈنگر، جرمن کیمیا دان
- 1980ء – ولارڈ لیبی، امریکی طبیعیاتی کیمیا دان
- 1981ء – ہاڈیکی یوکوا، جاپانی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1982ء – شیخ محمد عبد اللہ، کشمیری سیاست دان
- 1985ء – جان فرینکلن اینڈرز، امریکی طبی سائنس دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1988ء – جی ایم درانی، بھارتی ریڈیو ڈراما فنکار، پلے بیک گلوکار، اداکار اور موسیقی ہدایت کارہ
- 2009ء – ایگ بوہر، ڈنمارکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء • یوم آزادی تاجکستان • یوم جمہوریہ شمالی کوریا
- 1945ء – گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا
- 1949ء – پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
- 1950ء – پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
- 2008ء – آصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا
- سالگرہ
- 1828ء – ٹالسٹائی، روسی مصنف و ڈراما نگار
- 1900ء – جیمز ہلٹن، انگریز-امریکی مصنف
- 1909ء – ایلیا کازان، ترک نژاد امریکی فلم ساز
- 1922ء – ہنس جیورج ڈیہلمٹ، جرمن امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1923ء – ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک، امریکی معالج و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – يوسف القرضاوی، مصری مسلمان علم دین
- 1941ء – سید عابد علی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1087ء – ولیم فاتح، انگریز بادشاہ
- 1941ء – ہنس سپیمین، جرمن ماہر جنینیات، نوبل انعام یافتہ
- 1948ء – اختر شیرانی، اردو وبان کے نامور شاعر
- 1976ء – ماؤ زے تنگ، چینی فلسفی، سیاست دان، چینی کیمونسٹ جماعت کا پہلا سربراہ
- 1985ء – پاول فلوری، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 2001ء –احمد شاہ مسعود، افغان کماندار اور سیاست دان، افغان وزیر دفاع
- 2012ء – ورگیز کورین، بھارتی تاجر و فعالیت پسند
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1887ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان، اترپردیش کے پہلے وزیر اعلی۔
- 1892ء – آرتھر کومپٹون، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعامیافتہ۔
- 1912ء – بسپا دانپہ جتی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، پانچویں نائب صدر بھارت۔
- 1941ء – سٹیفن جے گولڈ، امریکی حیاتیات دان اور مصنف۔
- 1952ء – میڈیا بینجمن، شریک بانی کوڈ پنک اور رضا کار۔
- 1974ء – محمد اکرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ۔
- برسی
- 1965ء – راجہ عزیز بھٹی ، پاک بھارت جنگ 1965ء کے نشان حیدر پانے والے پاکستانی میجر
- 1975ء – جارج پاگٹ تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1983ء – فلکس بلوک، سوئس امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ
- 2000ء – زیب النسا حمید اللہ، پاکستانی صحافی اور مصنف
- 2005ء – ہرمن بونڈی، آسٹریلوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1297ء – جنگ اسٹرلنگ برج میں انگریزوں کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت ولیم والس کررہا تھا۔
- 1565ء – سلطنت عثمانیہ کو مالٹا کے عظیم محاصرے میں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
- 1976ء – اغوا شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کر دیا گیا۔
- 2001ء – امریکی شہر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:سانحہ گیارہ ستمبر)
- 2015ء – مسجد الحرام، سعودی عرب میں کرین حادثہ، 111 لوگ ہلاک اور دیگر 394 زخمی۔
- سالگرہ
- 1905ء – ممتاز مفتی (پاکستان کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار
- 1911ء – لالا امرناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1935ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلا باز
- 1960ء – ہیروشی امانو، جاپانی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعر اور ماہر تعلیم
- 1965ء – بشار الاسد، شامی مارشل اور سیاست دان، 21ویں صدر شام
- برسی
- 1948ء – قائداعظم محمد علی جناح، بانئ پاکستان، وکیل اور سیاست دان
- 1971ء – نکیتا خروشیف، روسی جنرل اور سیاست دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1624ء – لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا گیا۔
- 1683ء – جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
- 1947ء – بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجہ کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات
- 1948ء – محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار۔
- 1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا بھارت کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ۔
- سالگرہ
- 1897ء – آئرین جولیٹ کیوری، فرانسیسی کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1956)
- 1914ء – رئیس امروہوی پاکستان کے معروف شاعر، ماہرِ نفسیات (و۔ 1988)
- 1924ء – ممتاز شیریں اردو نقاد، افسانہ نگار بمقام ہندوپور، برطانوی ہندوستان
- 1948ء – میکس واکر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعمیرات
- برسی
- 1981ء – یوگینیو مونٹیل، اطالوی شاعر، مضمون نگار اور مترجم، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1896)
- 2009ء – نارمن بورلاگ، زرعی سائنس دان اور انسان دوست، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1914)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1965ء – پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا
- 1948ء – ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا
- 1939ء – آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا
- سالگرہ
- 1886ء – رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1887ء – لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ
- 1894ء – جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار
- 1940ء – اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ
- 1969ء – شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 81ء – تیتوس، رومی حکمران
- 1598ء – فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
- 1949ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1927ء – محمد علی مونگیری، برصغیر میں اصلاح نظام تعلیم کی معروف تحریک، ندوۃ العلماء کے ناظم اول
- 1967ء – محمد بن عوض بن لادن، یمنی سعودی عربی تاجر، بانی مجموعہ بن لادن
- 1973ء – سجاد ظہیر پاکستان کے نامور ترقی پسند ادیب اور مارکسی دانشور
- 2012ء – لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1774ء – لارڈ ولیم بنٹنک، انگریز جنول اور سیاست دان، چودہواں گورنر جنرل ہند
- 1864ء – رابرٹ سیسل، انگریزی وکیل اور سیاست دان، نوبل انعام
- 1920ء – لاؤرنس کلائین، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام
- 1936ء – فیڑڈ میراڈ، امریکی طبیب اور نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1965ء – دمتری میدوی ایدف، روسی وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر روس
- 1966ء – عامر سہیل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
- برسی
- 786ء – موسیٰ الہادی، عراقی خلیفہ
- 1901ء – ولیم میک کنلے، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، پچیسویں صدر امریکا
- 1916ء – جوزے ایشوگرائے، ریاضی دان ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1966ء – جمال گورسل، ترک جنرل اور سیاست، چوتھے صدر ترکی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 668ء – مشرقی رومی حکمران قسطن ثانی کو، اطالیہسرقوسہ، صقلیہ میں غسل کرتے وقت قتل کر دیا گیا۔
- 1831ء – پہلے دخانی انجن کو نیوجرسی میں چلایا گیا۔
- 1928ء – الیگزنڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی۔
- 1935ء – نازی جرمنی نے نرمبرگ لا کو ختم کر دیا جس کے تحت یہودیوں کو جرمنی کا شہری کہا گیا تھا۔
- 1944ء – دوسری جنگ عظیم ؛آسٹریلیا اور امریکا کی فوجیں جاپانی جزیرے موراٹئی میں داخل ہو گی جبکہ امریکی نیوی نے پیلیو پر قبضے کی کوششیں شروع کردی۔
- 1947ء – پاکستان کا پہلا پاسپورٹ نمبر 000001 اسد سلیم کے نام جاری ہوا۔
- 1947ء – ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا
- سالگرہ
- 786ء – مامون الرشید، عراقی خلیفہ
- 1254ء – مارکو پولو، اطالوی تاجر اور مہم جو
- 1890ء– اگاتھا کرسٹی، انگریزی جاسوسی کہانی نگار اور ڈراما نگار
- 1929ء – ماری گیل مین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – مرزا مسرور احمد، احمدی خلیفہ
- 1955ء – عبدالقادر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 668ء – قسطن ثانی، بازنطینی حکمران
- 1926ء – روڈولف کرسٹوف یوکن، جرمنی کا فلسفی اور نوبل انعام یافتہ
- 2006ء –اوریانا فلاچی، اطالوی صحافی اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن • میکسیکو اور پاپوا نیو گنی کا یوم آزادی • یوم ملائیشیا
- 1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقا) پر قبضہ کرلیا۔
- 1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
- 1975ء – پاپوا نیو گنی آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
- 1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔
- سالگرہ
- 16ء – جولیا ڈروسیلا، رومی جرمانیکس کی بیٹی
- 1853ء – البرچٹ کوسل، جرمنی کا طبیب اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1888ء – فرانس ایمل سلانپا، فن لینڈی مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1891ء – ڈونٹز، جرمنی کے ایڈمرل اور سیاست دان، صدر جرمنی
- 1893ء – البرٹ سزنٹ-گیورگی، ہنگری امریکی طبیب اور حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1923ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگاپور
- برسی
- 1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان
- 1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد
- 1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان
- 1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• انگولا میں ہیروؤں کا قومی دن • امریکا میں یوم آئین
- 1630ء – بوسٹن شہر، میساچوسٹس کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1939ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں روس کا پولینڈ پر قبضہ۔
- 1948 – نظام حیدرآباد نے خود مختاری سے دستبردار ہ وکر ہتھیار ڈال دیئے اور ریاست حیدرآباد نے ڈومنین بھارت میں شرکت کر لی۔
- 1957ء – ملائیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت لی۔
- 1974ء – بنگلہ دیش، گریناڈا اور گنی بساؤ نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔
- 1978ء – اسرائیل اور مصر نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1988ء – 1988ء گرمائی اولمپکس، جو سرکاری طور پر Games of the XXIV Olympiad، کہلاتی ہیں، کا آغاز سؤل، جنوبی کوریا میں ہوا۔
- 1991ء – استونیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا، لٹویا، لتھووینیا، جزائر مارشل اور ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔
- سالگرہ
- 1826ء – برنہارڈ ریمان، جرمن اطالوی ریاضی دان
- 1915ء – ایم ایف حسین، بھارتی مصور اور ہدایت کار
- 1940ء – یان ایلیاسن، سوئس سیاست دان اور سفیر، چوتھی نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
- 1950ء – نریندر مودی، وزیر اعلیٰ گجرات، بھارت 2001–14 اور سیاست دان، پندرہویں وزیراعظم بھارت
- 1953ء – الطاف حسین، پاکستانی برطانوی سیاست دان بانی ایم کیو ایم
- برسی
- 167ء – سباتائی زیوی، ترکی ربی اور مذہبی محقق
- 1961ء – عدنان میندریس، ترک وکیل اور سیاست دان، 9ویں فہرست وزرائے اعظم ترکی
- 1974ء – استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1810ء – چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1812ء – ماسکو میں آتشزدگی سے 90 فیصد گھر اور ایک ہزار گرجا گھر تباہ ہوئے۔
- 1964ء – صدارتی امیدوار کی حیثیت سے فاطمہ جناح کا نشتر پارک میں پہلا انتخابی جلسہ عام۔
- 1965ء – پاکستان ائیر فورس نے انبالہ بیس پر حملہ کر کے حریف کے 106فائٹر جہاز اور471 ٹینک تباہ کیے۔
- 1965ء – سویت یونین کی پاکستان اور بھارت کے سربراہان کو جنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت۔
- 1983ء – لبنان اور شام کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑ گئی۔
- 2015ء – بڈھ بیر ایئر بیس، خیبر پختونخوا پر حملہ ہوا۔
- سالگرہ
- 53ء – تراجان، رومی حکمران
- 1709ء – سیموئیل جانسن، انگریز لغت نگار و شاعر
- 1819ء – لیون فوکاؤلٹ، فرانسیسی ماہر طبیعیات
- 1900ء – سر رام غلام، ماریشسی انسان دوست اور سیاست دان، ماریشس کے پہلے وزیراعظم
- 1907ء – ایڈون مکملن، امریکی ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1976ء – رونالڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی
- برسی
- 96ء – دومیتیان، رومی حکمران
- 1598ء – تویوتومی ہیدیئوشی، جاپانی جاگیردار
- 1783ء – لیونہارڈ اویلر، سوئس ماہر طبیعیات و ریاضی دان
- 1924ء – فرانسس ہربرٹ براڈلے، انگریز فلسفی اور مصنف
- 1961ء – داگ ہمارشولد، سویڈش ماہر معیاشیات و سفیر، دوسرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، نوبل انعام یافتہ
- 1967ء – جان کوکروفٹ، انگریز ماہر طبیعیات یافتہ
- 1992ء – محمد ہدایت اللہ، بھارتی وکیل، منصف، اور سیاست دان، چھٹے نائب صدر بھارت
- 2014ء – محمد شکیل اوج، جامعہ کراچی کے پروفیسر، عالم دین، مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1848ء - امریکا کے بونڈ اور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاند ہائپریون دریافت کیا۔
- 1893ء - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔
- 1950ء - اقوام متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کردیا۔
- 1960ء - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہر لال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدہ پر کراچی میں دستخط۔
- 1991ء - پاکستان کو ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کر لیا گیا۔
- سالگرہ
- 1911ء – ولیم گولڈینگ، برطانوی ناول نگار، ناٹک نگار، اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1919ء – خمار بارہ بنکوی، اردو شاعر
- 1913ء – فرانسس فارمر، امریکی اداکارہ
- 1926ء – مساٹوشی کوشیبا، جاپانی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – آفتاب اقبال، پاکستانی صحافی اور پروگرام خبرناک کے میزبان
- برسی
- 1812ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکار
- 1881ء – جیمز گارفیلڈ، امریکی جنرل، وکیل اور سیاست دان، اور بیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 2006ء – الزبتھ ایلن، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• جنوبی اوسیشیا کا یوم آزادی
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔
- 1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔
- 1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے ایڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔
- 1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔
- 1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
- سالگرہ
- 1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ےپاہی اور صحافی، نوبل انعام یافتہ
- 1911ء – حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم
- 1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان
- 1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز
- 1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار
- برسی
- 1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات
- 1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند
- 1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز
- 2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• عالمی یوم امن • مالٹا، بیلیز اور آرمینیا کا یوم آزادی
- 1965ء – گیمبیا، مالدیپ اور سنگاپور کو اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1971ء – بحرین، بھوٹان اور قطر نے اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1976ء – سیچیلیس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1981ء – بیلیز کو مملکت متحدہ سے مکمل طور پر آزادی مل گئی۔
- 1984ء – برونائی دار السلام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- سالگرہ
- 1840ء – مراد خامس، عثمانی سلطان
- 1842ء – عبدالحمید ثانی، 34ویں سلطان عٹمانی سلطنت
- 1853ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1866ء – چارلس نکولے، فرانسیسی تونسی خرد حایاتیات دان
- 1909ء – کوامے انکرومہ، گھانا کے ماہر تعلیم و سیاست دان، گھانا کے پہلے صدر
- 1926ء – ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور نیرو حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – اسلان مسخادوف، چیچن جنرل اور سیاست دان، چیچنیا کے تیسرے صدر
- 1979ء – کرس گیل، جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی
- 1988ء – بلاول بھٹو زرداری، پاکستانی سیاست دان
- برسی
- 19 قبل مسیح – ورجل، رومی شاعر (پ۔ 70 قبل مسیح)
- 1327ء – ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1284ء)
- 1558ء – کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ (پ۔ 1500ء)
- 1743ء – جے سنگھ دوم، ہندوستانی بادشاہ (پ۔ 1688ء)
- 1860ء – شوپن ہاؤر، جرمنی کا فلسفی و مصنف (پ۔ 1788ء)
- 2011ء – مقبول احمد صابری معروف قوال
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
• مالی اور بلغاریہ کا یوم آزادی
- سالگرہ
- 1211ء – ابن خلکان، عراقی مسلمان عالم دین و منصف
- 1791ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا
- 1842ء – عبدالحمید ثانی، عثمانی سلطان (و۔ 1918)
- 1901ء – چارلس برنٹن ہگس، کینیڈی امریکی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – جیمز کارٹرائٹ، امریکی جنرل
- 1959ء – ساول پرلموتر، امریکی ماہر فلکی طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 1520ء –سلیم اول، عٹمانی سلطان
- 1539ء – گرو نانک، مذہبی رہنما، بانی سکھ مت
- 1956ء – فریڈرک سوڈی، انگریز کیمیا دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1979ء – ابو الاعلیٰ مودودی، پاکستانی عالم دین
- 1988ء – رئیس امروہوی، پاکستانی ماہر نفسیات، محقق و شاعر
- 2013ء – ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈی امریکی ماہر طبیب و محقق، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
• اعتدال خریفی • برونائی میں یوم اساتذہ • قومی یوم سعودی عرب
- سالگرہ
- 63 ق م – آگستس، رومی حکمران
- 1215ء – قبلائی خان، منگول حکمران
- 1880ء – جان بویڈ اور، اسکاٹش ماہر طبیعیات، حیاتیات دان اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 1901ء – جروسلف سیفرٹ، چیک شاعر و صحافی، نوبل انعام یافتہ
- 1912ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی محقق، ماہر لسانیات اور عالم دین
- 1915ء – کلفورڈ شل، امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – صہبا اختر، پاکستانی شاعر و نغمہ نگار
- 1935ء – پریم چوپڑا، پاکستانی-بھارتی اداکار
- 1950ء – میاں محمد شہباز شریف، موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب، پاکستان
- 1952ء – انوشمن گایکواڑ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1971ء – معین خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- برسی
- 965ء – ابو الطیب متنبی، عرب شاعر
- 1929ء – رچرڈ اڈولف زگمونڈی، آسٹریائی جرمن کیمیا دان، طبیعیات دان و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1939ء – فرائڈ، آسٹریائی ماہر نفسیات و ماہر تحلیل نفسی (پ۔ 1856ء)
- 1973ء – پیبلو نیرودا، چلی کے شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 1977ء – رئیس امروہوی، اردو زبان کے معروف شاعر
- 1994ء – رابرٹ بلوک، امریکی مصنف و ڈراما نگار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1884ء میں انجمن حمایت اسلام کا قیام عمل میں آیا، جس کے بانیان(بزرگوں) خان نجم الدین خان، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش، شیخ خیر دین، ڈاکٹر محمد دین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دینی اور ذہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔
- 1895ء – ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا۔
- 1947ء – کاٹھیاواڑی ریاست مناودار نے پاکستان سے الحاق کیا۔
- 1948ء – اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان پاکستان یو این سی آئی پی(یونیسپ)کے آفیسر ز کی برصغیرسے واپسی۔
- 1954ء – پاکستانی مرکزی وزیر قانون اے کے بروہی اپنے عہد ے سے مستعفی۔
- 1973ء – گنی بساؤ نے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1983ء – حنیف محمد کے صاحبزادے شعیب محمدنے جالندھر میں بھارت کیخلاف کرکٹ میچ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
- 1985ء – پاکستان اور بھارت کے درمیان میں براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ شروع ہوا۔
- سالگرہ
- 15ء – ویتلیوس، رومی حکمران
- 1534ء – گرو رام داس، چوتھے سکھ گرو
- 1884ء – عصمت انونو، ترک جنرل و سیاست دان، دوسرے صدر ترکی
- 1895ء – انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی ماہر طبیعیات نوبل انعام یافتہ
- 1898ء – ہورڈ فلوری، آسٹریلوی ماہر طب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1968ء)
- 1902ء – روح اللہ خمینی، ایرانی مذہبی رہنما، پہلے اعلیٰ رہنما ایران (و۔ 1989ء)
- 1905ء – سیویرو اوچاو، ہسپانوی امریکی ماہر طبیعیات و کیمیا دان نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – موہندر امرناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی و کوچ
- برسی
- 1904ء – نیلس ریبرگ فنسن، ڈینش طبیب،نوبل انعام یافتہ
- 1986ء – الطاف علی بریلوی، پاکستانی اردو ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• ورلڈ فارماسسٹ ڈے
- 1396ء – سلطنت عثمانیہ اور عیسائی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
- 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
- 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
- 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا۔
- 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
- 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
- 1990ء – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
- 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
- سالگرہ
- 1866ء – تھامس ہنٹ مورگن، امریکی حیاتیات دان، ماہر جینیات، اور ماہر جنینیات، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1945ء)
- 1897ء – ویلیم فالکنر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1962ء)
- 1939ء – فیروز خان، بھارتی اداکار وہدایت کار (و۔ 2009ء)
- 1943ء – رابرٹ گیٹس، امریکی لیفٹنینٹ، سیاست دان، بائیسویں وزیر دفاع امریکا
- 1946ء – بیشن سنگھ بیدی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 744ء – یزید ثالث بن ولید، اموی خلیفہ
- 1986ء – نکولے سیمینو، روسی ماہر طبیعیات و کیمیا، نوبل انعام یافتہ
- 1991ء – شوتزشتافل کپتان، معروف بوجہ "بجر آف لیون"
- 2003ء – فرانکو موڈگ لیامی، اطالوی امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 2003ء – ایڈورڈ سعید، فلسطینی امریکی فلسفی و ناقد
- 2005ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی ماہر لسانیات و ناقد
- 2011ء – ونگری ماتھی، کینیا کی فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 2014ء – ڈورتھی ٹائلر اوڈھم، انگریز ہائی جمپر (پ۔ 1920)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1907ء – میں نیوزی لینڈ نے انگلستان سے آزادی حاصل کی۔
- 1907ء – نیوزی لینڈ نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1911ء – کو اٹلی نے ترکی پر حملہ کیا، اسی جنگ کے کردار فاطمہ پر اقبال نے اپنی مشہور نظم فاطمہ بنت بعداللہ لکھی۔
- 1955ء – حمید الحق چودھری کو پاکستان کا نیا وزیرخارجہ مقرر کر دیا گیا۔
- 1969ء – پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کے اعلامیے میں الااقصی مسجد کے خلاف سازشوں کی مذمت۔
- 1979ء – سید ابو الاعلیٰ مودودی کو لاہور میں سپردِ خاک کیا گیا۔
- 1981ء – بی بی سی کے مطابق الذوالفقار کے صدر میرمرتضی بھٹو نے چوہدھری ظہور الہی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی۔
- سالگرہ
- 932ء – معز لدين الله، عرب خلیفہ
- 1849ء – ایوا پیولو، روسی فعلیات دان اور طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1872ء– غلام بھیک نیرنگ، بھارتی شاعر، وکیل اور سیاست دان
- 1886ء – ارکیبالڈ ہل، انگریز فعلیات دان، محقق، اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 1888ء – ٹی ایس ایلیٹ، انگریز شاعر، ڈراما نگار اور ناقد، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1965ء)
- 1914ء – آکیلے کمپانونی، اطالوی اسکی باز و کوہ پیما
- 1923ء – دیو آنند، بھارتی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، اور فلم نگار
- 1926ء – اصغر سودائی، شاعر، مشہور نعرہ پاکستان کا مطلب کیا کے تخلیق کار
- 1932ء – اسد محمد خان پاکستانی افسانہ نگار و شاعر
- 1932ء – منموہن سنگھ، بھارتی ماہر معاشیات و سیاست دان، تیرہویں وزیراعظم بھارت
- 1936ء – ونی منڈیلا، جنوبی افریقی محقق و سیاست دان، آٹھویں خاتون اول جنوبی افریقا
- 1943ء – ایان چیپل، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کھیل نشر کار
- 1962ء – طارق رمضان، مسلمان سکالر سعید رمضان کے بیٹے اور اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے ہیں۔
- 1965ء – پیٹرو پوروشینکو، یوکرینی تاجر و سیاست دان، پانچویں صدر یوکرین
- برسی
- 1328ء – ابن تیمیہ، حنبلی عالم دین
- 1868ء – اگست فرڈیننڈ موبیوس، جرمن ریاضی دان ماہر فلکیات
- 1960ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر، پاکستانی سیاستدان، وکیل اور وزیر۔
- 1976ء – لیپولڈروزکا، سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1978ء – مان سیگبان، سویڈنی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 2008ء – پال نیومین، امریکی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، اور تاجر
- 2010ء – محمود احمد غازی، پاکستانی عالم دین، پروفیسر
- 2012ء – شاہ سعید احمد رائپوری، خانقاہِ رائپور کے سابق مسند نشین۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1290ء – چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔
- 1952ء – گورنر جنرل پاکستان غلام محمد نے کراچی میں پاک بحریہ ڈاکیارڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔
- 1970ء – پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔
- 1986ء – اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔
- 1991ء – حفیظ جالندھری کے جسد خاکی کو مینار پاکستان کے قریب دفن کیا گیا۔
- 1992ء – جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔
- 1996ء – کابل میں ملا محمد ربانی کی سربراہی میں طالبان حکومت قائم ہوئی۔
- 2002ء – پاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا۔
- سالگرہ
- 1871ء – گیزیا ڈلیڈا، اطالوی ناول نگار و شاعرہ، نوبل انعام یافتہ
- 1918ء – مارٹن ریل، انگریز ماہر طبیعیات مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1925ء – رابرٹ جی ایڈوارڈز، انگریزی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1932ء – اولیر ای ولیمسن، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1953ء – ماتا امرتا نندا مائی، بھارتی گرو و جوگی
- 1981ء – برینڈن میکولم، نیوزی لینڈ کا کرکٹ کھلاڑی
- 1945ء – چودھری اعتزاز احسن، پاکستانی سیاست دان، وکیل اور موجودہ حزب مخالف رہنما۔
- برسی
- 1833ء – راجا رام موہن رائے، ہندوستانی انسان دوست و مصلح قوم
- 1940ء – جولیس واگنر-جاورگ، آسٹریائی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1959ء – عبد المجید سالک، پاکستانی اردو شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار
- 1965ء – کلارا بو، امریکی اداکار (و۔ 1905ء)
- 2003ء – نوابزادہ نصر اللہ خان، پاکستانی جمہوریت پسند سیاست دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- عالمی یوم سگ گزیدگی
- یوم اساتذہ، تائیوان اور چینی و فلپائنی اسکولوں میں کنفیوشس کی یاد میں۔
- 48 ق م– پومپی جنگ فرسالوس میں جولیس سیزر کی فتح کے بعد مصر بھاگ گیا، جہاں ٹالمی کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔
- 1844ء – سویڈن و ناروے اتحاد سویڈن کے بادشاہ کو تاج پہنایا جاتا ہے۔
- 1867ء – ٹورانٹو اونٹاریو کا دارالحکومت بن جاتا ہے۔
- 1868ء– ازابیلا دوم فرانس سے بھاگ نکلی۔
- 1939ء – نازی جرمنی اور سوویت اتحاد دوسری جنگ عظیم کے ایک حملے کے دوران میں پولینڈ کے ایک ڈویژن پر متفق ہو گئے۔۔
- 1939ء – وارسا نے جنگ عظیم دوم میں نازی جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔
- 1961ء – دمشق میں مسلح بغاوت کے اختتام پر متحدہ عرب جمہوریہ کے اتحادی مصر اور سوریہ الگ الگ ہو گئے۔
- سالگرہ
- 551 ق م – کنفیوشس، چینی استاد، سیاست دان اور فلسفی
- 1746ء – ولیم جونز، انگریز ماہر آتشک
- 1841ء – جورجس کلیمنکیو، فرانسیسی صحافی، طبیب، اور سیاست دان، پچاسویں وزیراعظم فرانس
- 1852ء – آنری موئساں، فرانسیسی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1907ء – بھگت سنگھ، بھارتی انقلابی (و۔ 1931ء)
- 1929ء – لتا منگیشکر، بھارتی پس پردہ گلوکار
- 1946ء – ماجد خان، بھارتی-پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1947ء – حسینہ واجد، بنگلہ دیشی سیاست دان، دسویں وزیراعظم بنگلہ دیش
- 1968ء – میکا ہیکینن، فنش کار ریس ڈرائیور
- 1982ء – رنبیر کپور، بھارتی اداکار و ہدایت کار
- 1987ء – ہلیری ڈف، امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ
- برسی
- 48 ق م – پومپی، رومی جنرل و سیاست دان
- 1895ء – لوئیس پاسچر، فرانسیسی کیمیا دان اور ماہر خُرد حیاتیات
- 1953ء – ایڈون ہبل، امریکی ماہر فلکیات
- 1970ء – جمال عبدالناصر، مصری سیاست دان، دوسرے صدر مصر
- 2000ء – پئیر ٹرڈیو، کینیڈا کے صحافی، وکیل، اور سیاست دان، پندرہوین وزیراعظم کینیڈا
- 2003ء – ایلیا کازان، امریکی ہدایت کار، تخلیق کار، اور فلم نگار
- 2016ء – شمعون پیریز، پولش اسرائیلی سرکاری ملازم اور سیاست دان، نویں صدر اسرائيل
- 2003ء – ایلیا کازان، ترک نژاد امریکی فلم ساز
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- تقریب
- سالگرہ
- 106 ق م – پومپی، رومی جنرل اور سیاست دان
- 1511ء – مائیکل سروٹس، ہسپانوی طبیب اور ماہر الہیات
- 1547ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار و شاعر
- 1901ء – انریکو فرمی، اطلوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1912ء – مائیکل انجیلو انتونیونی، اطالوی ہدایت کار
- 1920ء – پیٹر ڈی میشل، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1931ء – جیمز واٹسن کرونن، امریکی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1942ء – میڈلین خان، امریکی اداکارہ و گلوکارہ
- 1943ء – لیخ والینسا، پولش سیاست دان، بائیسویں صدر پولینڈ، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – مشیل باشیلے، چلی طبیب اور سیاست دان، چونتیسوین صدر چلی
- برسی
- 1913ء – روڈلف ڈیزل، جرمن انجینئر اور موجد ڈیزل انجن
- 1925ء – لیون بارگیو، فرانسیسی پولیس افسر اور سیاست دان، چونسٹھواں وزیراعظم فرانس، نوبل انعام یافتہ
- 1927ء – ویلم ائینتھون، ڈچ فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2010ء – ٹونی کرٹس، امریکی اداکار
- 2012ء – ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
- 2015ء – نواف بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- تقریبات
- سالگرہ
- 1207ء – مولانا رومی، ترک صوفی و شاعر
- 1861ء – ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر بانی رگلے کمپنی
- 1870ء – جین باپٹسٹ پیرین، فرانسیسی-امریکی کیمیا دان و طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1905ء – نیول فرانسس موٹ، انگریزی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1922ء – رشی کیش مکھرجی، بھارتی ہدایت کار، تخلیق کار
- 1928ء – ایلائ وائسل، رومانوی-امریکی مصنف، محقق، اور فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – جوہان ڈیزنہوفر، جرمن-امریکی حیاتی کیمیا دان و حیاتی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1945ء – ایہود اولمرت، اسرائیلی وکیل اور سیاست دان، بارہویں وزیر اعظم اسرائیل
- 1951ء – بارے مارشل، آسٹریلوی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 420ء – جیروم، رومی ماہر الہیات
- 1990ء – پیٹرک وائٹ، آسٹریلوی ناول نگار و شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1994ء – انڈری مائیکل لوف، فرانسیسی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2011ء – انور العولقی، امریکی یمنی نظریہ ساز
- 2011ء – رالف ایم سٹین مین، کینیڈی امریکی طبیب و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2014ء – مارٹن لیوس پیرل، امریکی طبیعیات دان و انجینئر، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 ستمبر نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم