3 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2005ء شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی گیری کسپارو نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی۔ [1]
- 1997ء نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت اسکائی ٹاورکا افتتاح ہوا۔ [1]
- 1978ءسوئزرلینڈ میں چارلی چپلن کی باقیات کی چوری ۔ [1]
- 1974ء خطرناک فضائی حادثہ،ترکی کا مسافر بردار طیارہ پیرس میں تباہ ہواجس میں تین سو چھیالیس افراد ہلاک ہوئے۔ [1]
- 1938ء سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا۔ [1]
- 1857ء دوسری اوپیم جنگ:فرانس اور برطانیہ نے چین سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
- 1845ء فلوریڈا امریکا کی ستائیسویں ریاست بنا۔ [1]
- 1815ء امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
- 1575ء برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی۔ [1]
- 2009ء لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹر ز پر دہشتگردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے۔ [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html