ربیع بن ایاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ربيع بن اياس سے رجوع مکرر)
ربیع بن ایاس
معلومات شخصیت

ربیع بن اياس غزوہ بدر میں شریک صحابی اور انصار میں سے تھے تمام غزوات میں شریک رہے ۔
ان کا نسب ربیع بن اياس بن عمرو بن غنم بن امیہ بن لوذان بن غنم الانصاری یہ بھائی تھے عمرو بن ایاس بن عمرو اور ودفہ بن اياس کے جو بدر میں بھی شریک تھے وفات کے وقت ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر - بيروت