ظہیر بن رافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظہیر بن رافع آپ حارثی مدنی انصاری اوسی ہیں۔
ان کا شجرہ نسب یہ ہے۔ ظہير بن رافع بن عدی بن زيد بن جشم بن حارثہ بن الحارث بن الخزرج ابن عمرو، ہے۔[1] ظہیر بن رافع دوسری بیعت عقبہ میں شریک ہوئے،پھر بدر وغیرہ غزوات میں شامل ہوئے۔ خیال رہے کہ ظہیر کے والد رافع یہ اور ہیں رافع ابن خدیج نہیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابہ المؤلف:، عز الدين ابن الأثير الناشر: دار الفكر - بيروت