"عروہ بارقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32: سطر 32:
[[زمرہ:صحابہ و صحابیات]]
[[زمرہ:صحابہ و صحابیات]]
[[زمرہ:خلافت راشدہ میں کوفہ کے والی]]
[[زمرہ:خلافت راشدہ میں کوفہ کے والی]]
[[زمرہ:علی ابن ابی طالب]]

نسخہ بمطابق 20:32، 13 ستمبر 2021ء

عروہ بارقی
پیدائشتقریبا 610
بارق, عرب
وفات681
کوفہ.
وفاداری خلافت راشدہ.
اہل بیت.
سروس/شاخ افواج راشدہ
درجہکمانڈر
گورنر کوفہ (635–637).

عروہ بن جعد بارقی (عربی: عروة بن الجعد البارقي) ایک صحابی تھے۔ وہ کوفہ کے عامل (گورنر) بھی رہے اور فارس کی ابتدائی مسلم فتوحات میں شامل رہے۔