عباد بن قیس الزرقی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عباد بن قیس الزرقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
عباد بن قیس الزرقی یہ بیعت عقبہ میں موجود انصار صحابی تھے۔
ان کا پورا نام عبادبن قيس بن عامر بن زريق الأنصاري الزرقي ہے ابن اسحاق نے انھیں شرکائے بیعت عقبہ میں شریک کیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 3صفحہ 184 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی، ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور