مندرجات کا رخ کریں

اسیرہ بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسیرہ بن عمرو
معلومات شخصیت

اسيرہ بن عمروغزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔ ابو سلیط کنیت نام سے زیادہ مشہور ہے۔

نام ونسب

[ترمیم]

اسيرہ بن عمرو۔ بن قيس بن مالك بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن النجار۔ ان کے والد عمرو ابو خارجہ کنیت رکھتے ہیں۔ ان کی والدہ آمنہ ہیں جو کعب بن عجرہ کی بہن ہیں۔ بعض جگہ نام اسیر بن عمرو بھی ہے [1]

اسلام

[ترمیم]

مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔

غزوات

[ترمیم]

غزوہ بدر اور بعد کے غزوات میں شریک ہوئے۔[2][3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یوم الفرقان أسرار غزوه‌ بدر،مصطفٰی حسن بدوی ،دار المنہاج بیروت لبنان
  2. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 171حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  3. اصحاب بدر،صفحہ 130،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  4. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ134،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔