زیاد بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیاد بن عمرو
معلومات شخصیت

زیاد بن عمرو غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب زیاد بن عمر اور بعض لوگوں نے کہا کہ بن بشر یخ انصار کے حلیف تھے یہ اور ان کے بھائی ضمرہ بدر بن عمرو بدر میں شریک ہوئے تھے موسی بن عقبہ نے کہا کہ زیاد بن عمرو اخرس اپنے بھائی ضمرہ کے ساتھ بدر میں شریک ہوئے یہ بنی ساعدہ بن کعب بن خزرج کے مولا ہیں ابو عمرو نے ان کا تذکرہ لکھا ہے ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 818 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور