عمرو بن طلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمرو بن طلق
معلومات شخصیت

عمرو بن طلق غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عمرو بن طلق بن زید بن امیہ بن کعب بن غنم بن سواد۔انصاری سلمی۔بقول اکثر بدرمیں شریک تھے مگرابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ بدریوں میں نہیں لکھا۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ غزوہ احد میں شریک تھے ہمیں عبد اللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے شہدائے بدرکے ناموں میں لکھاہے کہ قبیلۂ بنی سلمہ سے عمروبن طلق بن زیدتھے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 715 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور