حبیب بن زید
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبیب بن زید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام وفات | جنگ یمامہ |
والدہ | ام عمارہ |
درستی - ترمیم |
حبیب بن زید بن تمیم شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب[ترمیم]
حبیب بن زید بن تمیم بن اُسید بن خفاف، انصاری۔ انصار کے قبیلے بنو بیاضہ میں سے ہیں۔ غزوۂ احد میں خلعتِ شہادت سے فیض یاب ہوئے۔۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 508 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور