"کعب بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
699 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
اضافہ کیا ہے
(اضافہ کیا ہے)
(اضافہ کیا ہے)
=== اولاد ===
ایک لڑکا یادگار چھوڑا جس کا نام عمار تھا۔
=== فضل وکمال ===
حدیث کم اور نہایت احتیاط سے بیان کرتے تھے،ایک مرتبہ عبادہ بن ولید سے دو حدیثیں بیان کیں اور حالت یہ تھی کہ آنکھ اور کان پر انگلی رکھ کر کہتے تھے کہ ان آنکھوں نے یہ واقعہ دیکھا اوران کانوں نے آنحضرتﷺ کو بیان فرماتے سنا۔
<ref>(مسند:۳/۲۲۷)</ref>
تلامذہ میں عبادہ بن ولید، موسیٰ بن طلحہ، عمر بن حکم بن رافع، حنظلہ بن قیس زرقی، صیفی مولا، ابو ایوب انصاری اورربیع بن حراش کا نام داخل ہے۔
== اخلاق وعادات ==
نہایت رحیم اور نرم دل تھے ،بنو حرام کے ایک شخص پر قرض آتا تھا اس کے مکان پر جا کر آوازدی، معلوم ہوا موجود نہیں، اتنے میں اس کا چھوٹا لڑکا باہر آیا پوچھا تمہارے باپ کہاں ہیں، بولا اماں کی چار پائی کے نیچے چھپے ہیں،انہوں نے پکارا کہ اب نکل آؤ تم جہاں پر ہو مجھے معلوم ہے وہ باہر آیا اوراپنی فقر کی داستان سنائی ابو الیسر کا دل بھر آیا اور کاغذ منگا کر تمام حروف کو مٹادیا اورکہا اگر مقدرت ہوتو ادا کرنا ورنہ میں معاف کرتا ہوں۔<ref>مسلم:2/450</ref><ref>اسد الغابہ جلد 2 صفحہ 877حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور</ref><ref>اصحاب بدر،صفحہ 189،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور</ref>

فہرست رہنمائی